شفاعت امام حسین علیہ السلام
شفاعت امام حسین علیہ السلام
زندگی کا سب سے خوفناک ترین وقت وہ لمحہ ہے جب اس کو قبر میں ڈالا جائے گا.
ایک شخص امام صادق علیہ السلام کے پاس جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں اس لمحے سے بھت ڈرتا ہوں کیا کروں؟
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: زیارت عاشورا زیادہ پڑھو
اس مرد نے کہا: کیسے زیارت عاشورا کے پڑھنے کے ساتھ اس وقت کے خوف سے محفوظ رہیں گے.؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: مگر زیارت عاشورا کے آخر میں نہیں پڑھتے ہیں.
اَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَهَ الْحُسَیْنِ یَوْمَ الْوُرُودِ
یعنی خدایا قبر میں داخل ہونے کے وقت امام حسین علیہ السلام کی شفاعت نصیب فر ما.
زیارت عاشورا پڑھیں تاکہ امام حسین علیہ السلام اس لمحے ہماری فریاد کو پہنچ جائیں.
+ نوشته شده در دوشنبه ۱۳۹۹/۰۶/۰۳ ساعت 8 PM توسط Syed Ghayyur Ul Hasnain
|