شاگردوں نے اُستاد سے پوچھا

شاگردوں نے اُستاد سے پوچھا: ہم کیسی کیسی اور کتنی کتنی اللہ کی نافرمانیاں کرتے ہیں اور وہ ہمیں کوئی سزا ہی نہیں دیتے؟

اُستاد نے کہا: اور اللہ ہمیں کتنی کتنی اور کیسی کیسی سزائیں دیتا ہے اور ہم محسوس ہی نہیں کرتے؟

کیا اُس نے کئیوں سے مناجات کی لذت نہیں چھین لی؟

کیا اُس نے کئیوں کے دلوں کو پتھر نہیں بنا کر رکھ دیا؟

اور ان سب سے بڑی سزا، کیا اُس نے کئیوں سے نیک اعمال کرنے کی توفیق نہیں چھین لی؟

کیا ایسا نہیں ہے کہ کئی کئی دن گزر جاتے ہیں اور قران سے ایک لفظ تک پڑھنا نصیب نہیں ہوتا؟

بلکہ کئی کئی تو یہ آیت مبارک (اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر بھی اتار دیا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے دبا جا رہا ہے اور پھٹا پڑتا ہے) سُن کر بھی ایسے بن جاتے ہیں جیسے کچھ سُنا ہی نا ہو۔

کیا ایسا نہیں ہوتا کہ راتیں تو جگراتوں میں گزریں مگر اُس کے سامنے کھڑے ہونے کی توفیق نا ہو؟

کیا ایسا نہیں ہوتا کہ خیر کے موسم جیسے: رمضان کے تیس، شوال کے چھ یا ذی الحجۃ کے دس دن ایسے گزر جائیں جیسے سال کے دوسرے عام دن؟

اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ:

نیکی کا کام کرنا بھاری لگے۔

زبانیں اللہ کے ذکر سے رُکی رہیں،

مال، عزت اور شہرت کی ہوس میں مبتلا ہوجائیں۔

غیبت اور جھوٹ بولنا مسلط ہو جائے،

دماغ اُن کاموں میں الجھے رہیں جن کا ہم سے کوئی تعلق ہی نا ہو،

آخرت بھول جائے اور دنیا کے غم گھیرے رکھیں۔

یہ سب کچھ اللہ کی پکڑ، سزائیں اور عذاب کی ہی شکلیں تو ہیں۔

یہ سب غیر محسوس طریقے سے دیئے جانے والے عذاب ہیں اور سب سے بڑی مصیبت یہ ہوگی کہ کوئی ان عذابوں سے گزر بھی رہا ہو اور اُسے محسوس بھی نا ہو رہا ہو۔

قصيدة الإمام الشافعي في مدح أهل البيت

هذه قصيدة رائعة كتبها الامام الشافعي  في مدح أهل البيت عليهم الصلاة والسلام:

(1)

 

آل النبي ذريعتي ... وهُمو إليه وسيـــلتي 

 

أرجُو بهم أ ُعطى غدا ً .. بيدي اليمين صحيفتي 

 

 

 

( 2 ) 

 

قالوا تَرَفَضت قُلت كلا ... مالرفض ديني ولا أعتقادي 

 

لكن توليت غير شك ً ... خير َ إمام ٍ وخيــــر هادي 

 

إن كان حب الولي رفضا ً .. فإن رفضي الى العباد ِ 

 

 

( 3 ) 

 

ياراكبا ً قِف بالمحصب ِ من منى ... واهتف بقاعد ِ خيفها والناهض ِ 

 

سحرا ً إذا فاض الحجيج ُ الى منى ... فيضا ً كمُلتطم الفُرات الفائض ِ 

 

إن كان رفضا ً حُب آل محـــــمد ٍ ... فليشهد الثقلان أني رافضي 

 

 

 

( 4 ) 

 

 

يا آل بيت رسول الله حبكم ُ ... فرض ٌ من الله في القرآن أنزله ُ 

 

يكفيكم ُ من عظيم الفخر ِ أنكم ُ .. من لم يصلي عليكم لاصلاة له ُ 

 

 

( 5 ) 

 

إذا نحن ُ فضلنا عليا ً فإننا ... روافض ٌ بالتفضيل عِند ذوي الجهل ِ 

 

وفضل ُ أبي بكر ٍ إذا ماذكرته ُ ... رُميت ُ بنصب ٍ عند ذكري للفضل ِ 

 

فلازِلت ُ ذا رفض ٍ ونصب ِ كِلاهما ... بحبيهُما حتى أ ُوسد َ في الرمل ِ 

 

 

 

( 6 ) 

 

 

إذا في مجلس ٍ نذكُر عليا ً ... وسبطيه وفاطمة َ الزكية 

 

يُقال تجاوزوا ياقوم هذا ... فهذا من حديث الرافضيـــــة 

 

برئت الى المُهيمن من أ ُناس ٍ ... يرون الرفض حُب الفاطمية

 

 

المصدر : ديوان الإمام الشافعي

کتب مقتل و مجالس

کتب مقتل و مجالس👇

https://t.me/pdf_library

📘 نفس المھموم

https://t.me/pdf_library/1405

📙مقتل مقرم

https://t.me/pdf_library/1407

📕مقتل مطھر

https://t.me/pdf_library/1409

📘مدینہ سے مدینہ تک

https://t.me/pdf_library/1413

📗محفل و مجالس

https://t.me/pdf_library/1415

📔شہید انسانیت

https://t.me/pdf_library/1417

📓ریاض الاحزان

https://t.me/pdf_library/1419

📘کربلا شناسی

https://t.me/pdf_library/1421

📙ہماری عزاداری

https://t.me/pdf_library/1425

📘قمر بنی ہاشم

https://t.me/pdf_library/1427

📙پیام کلیم

https://t.me/pdf_library/1429

📕اقبال در مدح محمد و آل محمد ﷺ

https://t.me/pdf_library/1435

📘الدمۃ الساکبۃ

https://t.me/pdf_library/1437

https://t.me/pdf_library/1438

https://t.me/pdf_library/1439

📗معالی السبطین

https://t.me/pdf_library/1441

https://t.me/pdf_library/1442

📔امام حسین اور واقعہ کربلا

https://t.me/pdf_library/1445

📓تحریفات کربلا

https://t.me/pdf_library/1447

📘تاریخ عاشورا

https://t.me/pdf_library/1450

📙استاد مطھری کی حسین شناسی

https://t.me/pdf_library/1452

📙شھادت امام حسین ؑ

https://t.me/pdf_library/1454

📕کربلا سے کربلا تک

https://t.me/pdf_library/1456

📘فضائل اھلبیت

https://t.me/pdf_library/1458

https://t.me/pdf_library/1459

📔مناقب اھلبیت

https://t.me/pdf_library/1461

https://t.me/pdf_library/1462

https://t.me/pdf_library/1463

https://t.me/pdf_library/1464

📕آئمہ اھل بیتؑ کی فکری و سیاسی زندگی

https://t.me/pdf_library/1466

📗اھلبیت ؑ کتاب و سنت کی روشنی میں

https://t.me/pdf_library/1468

📓بیت الاحزان

https://t.me/pdf_library/1470

📕گفتار عاشورا

https://t.me/pdf_library/1474

📗مقتل لھوف

https://t.me/pdf_library/1476

📙سعادت الدارین فی مقتل الحسین

https://t.me/pdf_library/1478

📘سیرت حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ

https://t.me/pdf_library/1482

11ستمبر 1948 وفات قائد اعظم محمد على جناح

11ستمبر 1948 کو ہمارے محبوب قائد ، محسن اعظم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ اس جہان فانی سے پردہ فرما گئے تھے۔

دعا ہے کہ اللہ سبحانہ تعالی انکے مزار پر بےشمار رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں جنت الاعلی میں بلندیء درجات عطا فرمائے۔ آمین

انکی برسی کے موقع پر بین الاقوامی راہنماؤں کے تاثرات یہاں پیش کرکے حقیر سا تحفہ پیش خدمت ہے۔

 

مفتئ اعظم فلسطین سید امین الحسینی

قائدِ اعظم دسمبر 1946ء میں لندن سے واپسی پر قاہرہ میں ٹھہرے۔یہیں پر اخوان المسلمون کے عظیم رہنما امام حسن البنا شہید بھی آپ سے ملے اور آپ کو قرآن کریم کا ایک نسخہ بھی پیش کیا یہ نسخہ اب بھی مقبرہ قائد کے ساتھ واقع میزیم کی زینت ھے۔ انہی دنوں مفتی اعظم قاہرہ میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ ایک تقریب میں آپ نے قائد کو یوں خراجِ تحسین پیش کیا۔

" میں نے محمد علی جناح سے گفتگو کی ہے۔ مجھ سے زیادہ برطانوی ملوکیت کا دشمن شاید ہی کوئی ہو۔ میں نے محمد علی جناح کے خیالات کو انگریز دشمنی کی کسوٹی پر پرکھا ہے۔ وہ حقیقتاّ آزادی چاہتےہیں اور آزادی کے لیے انگریز سے مقابلے کا عزم رکھتے ہیں۔ میں ان سے گفتگو کے بعد اس نتیجہ پرپہنچا ہوں کہ جناح صاحب نہ صرف دستوری اور آئینی شخصیت کے حامل ہیں بلکہ انقلابی رہنما بھی ہیں۔ انقلابی افکار و خیالات ان کے دل و دماغ میں راسخ ہو چکے ہیں۔ مجھے اس امر کا یقین ہو گیا ہے کہ ہندوستان کے عوام اپنی آزادی کے لیے برطانوی شہنشاہت اور ہندو سرمایہ داری دونوں کے خلاف لڑنے کا عزم کیے ہوئے ہیں"۔

پاکستان بننے کے بعد جناب مفتئ اعظم نے فرمایا، "اللہ تعالیٰ نے ہمیں فلسطین کے بدلے میں پا کستان کا خطہ عنایت فرمایا ہے۔"

 

مولانا ابوالکلام آزاد

"قائدِ اعظم محمد علی جناح ہر مسئلے کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتے تھے اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے" ۔

 

فخر الدین علی احمد (سابق صدر بھارت)

"میں قائدِ اعظم کو برطانوی حکومت کےخلاف لڑنے والی جنگ کا عظیم مجاہد سمجھتا ہوں" ۔

 

کلیمنٹ اٹیلی (سابق وزیرِ اعظم برطانیہ )

"نسب العین "پا کستان" پر ان کا عقیدہ کبھی غیر متزلزل نہیں ہوا اور اس مقصد کے لیے انہوں نے جو انتھک جدو جہد کی وہ ہمییشہ یاد رکھی جائے گی "۔

 

مسولینی (وزیرِ اعظم اٹلی )

"قائدِ اعظم کے لیے یہ بات کہنا غلط نہ ہو گی کہ وہ ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت تھے جو کہیں صدیوں میں جا کر پیدا ہوتی ہے" ۔

 

بر ٹرینڈ رسل (برطانوی مفکر)

"ہندوستان کی پوری تاریخ میں کوئی بڑے سے بڑا شخص ایسا نہیں گزرا جسے مسلمانوں میں ایسی محبوبیت نصیب ہوئی ہو" ۔

 

مہاتما گاندھی

"جناح کا خلوص مسلم ہے ۔ وہ ایک اچھے آدمی ہیں ۔ وہ میرے پرانے ساتھی ہیں ۔ میں انہیں زندہ باد کہتا ہوں" ۔

 

پنڈت جواہر لال نہرو

"اگر مسلم لیگ کے پاس سو گاندھی اور دو سو ابوالکلام آزاد ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک لیڈر محمد علی جناح ہوتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا "۔

 

ماسٹر تارا سنگھ (سکھ رہنما)

"قائدِ اعظم نے مسلمانوں کو ہندوؤں کی غلامی سے نجات دلائی ۔ اگر یہ شخص سکھوں میں پیدا ہوتا تو اس کی پوجا کی جاتی"۔

 

سر ونسٹن چرچل

برطانوی وزیرِ اعظم "مسٹر جناح اپنے ارادوں اور اپنی رائے میں بے حد سخت ہیں ۔ ان کے رویے میں کوئی لوچ نہیں پایا جاتا۔ وہ مسلم قوم کے مخلص رہنما ہی نہیں سچے وکیل بھی ہیں"۔

 

مسز سروجنی نائیڈو

مسز سروجنی نائیڈو بلبلِ ہند اور سابق گورنر یو پی کے تاثرات قائدِ اعظم کے متعلق۔

"ایک قوم پرست انسان کی حیثیت سے قائدِ اعظم کی شخصیت قابلِ رشک ہے۔ انہوں نے ذاتی اغراض کے پیشِ نظر کسی شخص کو نقصان نہیں پہنچایا۔ اپنی بے لوث خدمت کے عوض ہندوستان کے مسلمانوں کے لیڈر ہیں ۔ ان کا ہر ارادہ ہر مسلمان کے لیے حرفِ آخر کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ان کا ہر حکم مسلمانوں کا آ خری فیصلہ ہے جس کی انتہائی خلوص کے ساتھ لفظ بہ لفظ تعمیل کی جاتی ہے"۔

 

پروفیسر اسٹینلے

"جناح آف پا کستان" کے مصنف پروفیسر اسٹینلے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا امریکہ اپنے کتاب کے دیباچے میں لکھتے ہیں ۔

" بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیتے ہیں اور ایسے لوگ تو اور بھی کم ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر دیتے ہیں اور ایسا تو کوئی کوئی ہوتا ہے جو ایک نئی مملکت قائم کر دے۔ محمد علی جناح ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے بیک وقت تینوں کارنامے کر دکھائے " ۔

آئیے ۔ قائد اعظم کی روح پاک کی بلندیء درجات کی دعا کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز پاکستان کا وقار اقوام عالم میں سربلندی کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کا پختہ عزم کریں۔

اعياد شعبانيه

حضرت فاطمه زهراء(س)

Women in Islam

Women in Islam

 

امروز نوبت اسلام است(تمدن نوبن اسلامی) -مقام معظم رهبری

امروز نوبت اسلام است(تمدن نوبن اسلامی) -مقام معظم رهبری

 

امام خمینی - اسلام را حفظ کنیم تا صاحبش بیاد و تسلیم او کنیم

امام خمینی - اسلام را حفظ کنیم تا صاحبش بیاد و تسلیم او کنیم